درشت لہجہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - برا لہجہ، سخت لہجہ۔ "میں نے اسے (اسحٰق کو) درشت لہجے میں ڈانٹ دیا۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٩٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'لہجہ' بطور موصوف کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت 'درشت' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٧ء سے "الٹی قبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - برا لہجہ، سخت لہجہ۔ "میں نے اسے (اسحٰق کو) درشت لہجے میں ڈانٹ دیا۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٩٢ )